

Loading content...
انہوں نے کوفے سے تیاری کی اور عرب روایات کے مطابق احتجاجی علم تیار کیا اور وہ علم مدینے پہنچ کر مسجد نبوی کے سامنے لگا کر خود منظور بن ریان فرازی کے گھر کی طرف چلے پڑے۔ اُس وقت مسجد نبوی کا دروازہ اور سرکار امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کے گھر اطہر کا دروازہ ایک ہی تھا اور یہ عبدالملک بن مروان ملعون کے زمانے تک ایسے ہی رہا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار