

Loading content...
اس بات کی خبر جب طلحہ بن عبیداللہ کو ملی تواس نے فوراً قبیلہ بنی فراز کی عراقی شاخوں کو جمع کیا اور اپنے حلیف قبائل (جنہوں نے ہر معاملے میں ساتھ دینے کے معاہدے کئے ہوئے تھے )کو جمع کر کے ایک پنچایت کا نمونہ بنایا اور ان کے جرگے کے سامنے اپنا معاملہ پیش کیا اور کہا کہ عرب کے دستور کے مطابق جو قبیلہ کسی کی دختر کواپنی بہو بنا لیتا ہے تو پھر اسکے ساتھ کوئی اور عقد نہیں کرتا اور نہ ہی اس کے والدین کسی اور کو رشتہ دیتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار