

Loading content...
شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ اس نے آپ کو خوش کرنے کیلئے یہ بات کی ہو گی کیونکہ لوح محفوظ پر یہ در ج ہے کہ آپ کی یہ دختر ملکہ عالمین صلواة اللہ علیہا کی بہو ہے۔لیکن ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ وہ مداخلت ضرور کریں گے اصل وجہ جو بھی ہے ہم بہتر جانتے ہیں ،منظور بن ریان نے کہا کہ ان سے میں خود نپٹ لوں گا اور کوئی بھی میری مخالفت نہیں کرے گا اصولی طور پر وہ جھوٹے ہیں کیونکہ نہ تو انہوں نے کبھی اس کے متعلق کوئی بات کی ہے اور نہ ہی انہوں نے عرب کے رسم ورواج کے مطابق با ضابطہ طور پر منگنی کی ہے اس لئے وہ احتجاج کا حق نہیں رکھتے انہیں سمجھانا میری ذمہ داری ہے آپ شادی کی تیاری فرمائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار