

Loading content...
اس کے بعد اس نے عرض کی کہ آقاؐ جس وقت میری دختر کی دنیا میں آمد ہوئی تھی تو اس وقت بنی فراز کی عراقی شاخ کا سردار طلحہ بن عبیداللہ فرازی میرے پاس مہمان تھا اس طلحہ بن عبیداللہ کا بیٹا محمد بن طلحہ پیدا ہوچکا تھا، اس نے مجھے دختر کی ولادت پر مایوس دیکھا تو کہا تھا کہ آپ مایوس نہ ہو ں یہ آپ کے گھرمیری بہو پیدا ہوئی ہے آج کے بعد یہ میری بہو ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار