

Loading content...
سنہ34ہجری بمطابق سنہ 654 عیسوی تیسری اجماعی خلافت کا زمانہ تھا جناب امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام نے مدینے میں قبیلہ بنی فراز کے سردار منظور بن ریان کو اپنے درِ دولت پر یاد فرمایا، بنی فراز زیادہ تر عراق میں آباد تھے مگر اُس قبیلے کی کئی شاخیں پورے عربستان میں پھیلی ہوئی تھیں اور منظور بن ریان فرازی مدنی شاخ کا سردار تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار