

Loading content...
ان کی والدہ پاک صلواة اللہ علیہا کے متعلق مؤرخین نے کئی روایات نقل کی ہیں ان میں سے جو روایت حقیقت کے قریب ترین ہے وہ یہ ہے کہ ان کا اسم پاک تھا بی بی (خ و ل ہ)صلواة اللہ علیہا بنت منظور بن ریان فرازی ان کا قبیلہئِ ماز بن فراز کے ساتھ تعلق تھا میں نے ان کا اسم گرامی بریکٹ میں اس لئے لکھا ہے کہ اس پاک گھر کی مستورات صلواة اللہ علیہن کا نام پاک سر عام لینا سوئے ادبی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار