

Loading content...
پھر ان کی وفات حسرت آیات کے بعد یہ عہدۂ تولیت جناب عبداللہ المحض علیہ الصلوات والسلام (جوان کے بڑے فرزند تھے) کے سپرد ہوا اور جناب امام حسن علیہ الصلوات والسلام کے بڑے فرزند ہونے کا اس سے بڑا ثبوت کوئی ہو ہی نہیں سکتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار