

Loading content...
اس کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ سنہ 50ہجری میں مولا امام حسن علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کے بعدجناب امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کے مصدقات کی تولیت جناب حسن مثنیٰ علیہ الصلوات والسلام کے سپرد ہوئی تھی اور پوری زندگی انہی کے سپرد رہی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار