

Loading content...
سب سے پہلے یہ مناسب ہوگا کہ میں اس ذات صد برکات کا مکمل تعارف کروا دوںکہ جن کا میں ذکر پاک کرنا چاہتا ہوں ،ان کا اسم گرامی ہے جناب حسن مثنیٰ علیہ الصلوات والسلامیعنی حسنؐ ثانی علیہ الصلوات والسلام یہ امام مسموم سلطان سبز قبا تاجدار مملکتِ حلمِ اِلٰہیعلیہ الصلوات والسلام کی دستار کے وارث ہیں یعنی مولا امام حسنعلیہ الصلوات والسلام کے سب سے بڑے فرزند ہیں۔بعض مؤرخین نے اس بات سے اختلاف بھی کیا ہے مگر اس حقیقت کے کافی ثبوت اور تاریخی شواہد موجود ہیں کہ واقعی جناب حسن مثنیٰ علیہ الصلوات والسلام ہی بڑے فرزند ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار