

Loading content...
اُدھر شہزادہ احمد علیہ الصلوات والسلام زین سے زمین کی طرف جھکے اِدھر جناب عبیداللہ علیہ الصلوات والسلام نے دوڑ کربھائی کو بانہوں میں جالیا رب جانے شہزادے پاک کی کیا مجبوری تھی کہ وہ زین سے اتر نہ سکے ، شہزادے پاک کے قدم مبارک رکاب سے ابھی باہر نہیں آئے تھے کہ گھوڑے نے دوڑنا شروع کر دیاشاید رکابیں ابھی تک قدم چومنے میں مصروف تھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار