

Loading content...
تاریخ بتاتی ہے کہ شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام سے پہلے جناب عبیداللہ علیہ الصلوات والسلام بھائی کے قریب پہنچ گئے ،کیفیت یہ تھی کہ شہزادہ احمدعلیہ الصلوات والسلام گھوڑے کی کوچ پر جھکے ہوئے تھے اور چاروں طرف سے ملاعین بڑھ چڑھ کر تحائف دینے میں مصروف تھے، جسم اطہر کا خون گھوڑے کی رکابوں سے ہوتا ہوا زمین تک جا رہا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار