

Loading content...
انہوں نے سر جھکا کر عرض کی آقاؐ مجھے یقین ہے کہ میرا بھائی تھک چکا ہے ،اور پیاس سے نڈھال بھی ہے مجھے اجازت عطا فرمائیں ، جہاں میرے بھائی کو ضرورت ہوگی میں ان کی مد د کروں گا میں انہیں اس حال میں نہیں دیکھ سکتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار