

Loading content...
اس کے بعد شمر ذی الجوشن ملعون نے چار ہزار جوانوں میں سے 190ملعون چنے جنہوں نے مل کر حملہ کیا،امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام جنگ دیکھنے میں مصروف تھے کہ انہوں نے قدموں پر دو ہاتھ محسوس کیے سرکار نے سر جھکا کر دیکھا تو امام حسن علیہ الصلوات والسلام کے چھوٹے شہزادے عبیداللہ علیہ الصلوات والسلام پر نظر پڑی ،جن کا سن مبارک 15سال تھا ، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا میرے لعل آپ کیا چاہتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار