

Loading content...
جس وقت وہ بھی فی النار ہوگئے تو اس کے بعداور 60جوان لافیں مارتے ہوئے میدان میں داخل ہوئے ،شیر یزداں کی زندہ تصویر کی شمشیر قلمِ تقدیر بن کر ان پر بھی چل گئی اور یہ بھی واصل جہنم ہوئے یہ جوش خطابت نہیں بلکہ تاریخ یہی بتاتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار