

Loading content...
ان 80ملاعین کو فی النار کرنے کے بعد امامِ حسن علیہ الصلوات والسلام کے لخت جگرنے ایک گہری سانس لے کرچاروں طرف نگاہ کی، ہر طرف گرم صحرا نظر آیا پیاس لمحہ بہ لمحہ بڑھ رہی تھی اور اُدھر تازہ دم ملاعین جنگ کیلئے نکل رہے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار