

Loading content...
تاریخ شاہد ہے کہ سولہ سال کے شہزادے نے نیزے سے جنگ کرنا شروع کی اور نیزے کو ایسے استعمال کرنا شروع کیا جیسے ایک دانا صراف موتیوں میں سمجھداری سے سوراخ کرتا ہے، مولا امام حسن علیہ الصلوات والسلام کے پاک لعل علیہ الصلوات والسلام نے ایک ایک ملعون کے جسم میںایسی صفائی کے ساتھ نیزہ داخل کیا کہ پل بھر میں 80سینے چھد گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار