

Loading content...
شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام واپس میدان میں آئے، فوج پر حملہ کیا، تاریخ بتاتی ہے کہ تین دن کے پیاسے شہزادے کو 80ملاعین نے گھیرے میں لے کریک لخت حملہ کر دیا ، اسدِ کردگار کے پیاسے اسد نے شمشیر نیام میں ڈالی اور نیزہ ہاتھ میں لیتے ہوئے فر مایا آج خیبر شکن کے خون کو آزمانے کا دن ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار