

Loading content...
اُدھر جناب عونؐ ومحمدؐ علیہما الصلوات والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا نے در پاک سے پاک لعل کی یہ حالت دیکھی تو روکر فرماتی ہیں میرا ویر ایسے نفیس لعل کو بھلا یوں پیاسا کوئی جنگ کی طرف بھیجتا ہے؟اسے واپس خیام میں بلا لیں دیکھیں تو سہی میرے مسموم بھائی علیہ الصلوات والسلام کا لعلؐ کیسے کمزور ہوگیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار