

Loading content...
رجز پڑھنے کے بعد سامنے کھڑی ہوئی فوج کی سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرف مخاطب ہوکر فرماتے ہیں میں اب حملہ کر رہا ہوں کوئی مائی کا لعلؐ ہے جو میری تلوار کی ضرب کو روکے یا میرے رہوار کے سامنے آسکے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار