

Loading content...
پاک شہزادے کی آنکھوں کے گرد پیاس کی وجہ سے حلقے پڑے ہوئے تھے نرگسی آنکھیں اندر دھنس چکی تھیں ، رخساروں پرزردی چھائی ہوئی تھی ، ہونٹ خشک تھے ، شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام تیز تیز سانس لینے میں مصروف تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار