

Loading content...
جس وقت یہ شہزادہ میدان میںپہنچے تو اس وقت بہت گرمی تھی لو چل رہی تھی سامنے دریا کی موجیں اٹھکیلیاں کرتی نظر آئیں فطرت ہے کہ جب پیاسے آدمی کی نظر پانی پر پڑے تو پیاس شدید ہو جاتی ہے ۔ راوی کہتا ہے ایسی حالت کسی کی نہیں دیکھی جیسے اس شہزادے نے پیاس کو محسوس کیا ہوا تھا۔وہ کہتا ہے کہ میں نے بہت قریب سے دیکھا مجھے روزِ روشن کی طرح یاد ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار