

Loading content...
صاحب مقتل ابی مخنف لکھتا ہے کہ پاک گھر میں دو افراد ایسے تھے کہ جنہیں پیاس بہت زیادہ لگتی تھی، پہلی ذات امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام تھے جنہیں پیاس بہت زیادہ لگتی تھی ، یہی وجہ تھی کہ ملکہ عالمین پاک سین صلواة اللہ علیہا نے اپنی پاک بیٹیوں صلواہ اللہ علیھین کو وصیت فرمائی تھی کہ میرے مظلوم بیٹے علیہ الصلوات والسلام کو پیاس بہت لگتی ہے ان کا ہمیشہ خیال رکھنا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار