

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے کس طرح اجازت عطا فرمائی تاریخ اس بارے میں خاموش ہے ان کااپنے اقربا سے وداع کیسے ہوا اور پاک مستوراتصلواہ اللہ علیھین نے انہیں کیسے رخصت کیا یہ بھی معلوم نہیں بہر کیف انہوں نے سب سے آخری وداع کرنے کے بعد آخر میں اپنے چھوٹے بھائی جناب عبیداللہ علیہ الصلوات والسلام سے وداع کیا اور چھوٹے بھائی کی پیشانی پر بوسہ دے کر تاکید فرمائی کہ کچھ بھی ہوجائے اپنے امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام سے غافل نہیں ہونا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار