

Loading content...
جس وقت شہزادہ عبداللہ اکبرعلیہ الصلوات والسلام کی لاش آئی تویہ سولہ سال کا شہزادہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی بارگاہ میں حاضر ہوا اور ہاتھ جوڑ کر عرض کرتا ہے کہ آقاؐ میرے دوبڑے بھائی رخصت ہوکر بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کی خدمت میں پہنچ چکے ہیں مجھے بھی اجازت مرحمت فرمائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار