

Loading content...
جناب زیدعلیہ الصلوات والسلام کے بارے میں روایات میں بہت اختلاف ہے بعض نے ان بھائیوں میں سے انہیں سب سے بڑا بھائی لکھا ہے اور بعض نے انہیںسب سے چھوٹا لکھا ہے ، ان کے متعلق یہ مشہور ہے کہ ان کی وفات عباسی خلیفہ منصور ملعون کے زمانے میں ہوئی تھی اس ملعون کا دور حکومت سنہ 136ھسے شروع ہوتا ہے اور اس وقت ان کی عمر 90برس تھی ، اگر 136میں سے 90کو نفی کیا جائے تو ان کا سن ظہور سنہ 46ہجری بنتا ہے اور واقعہئِ کربلا کے وقت ان کی عمر 14سال بنتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار