

Loading content...
جناب امام حسن مجتبیٰ سید سبز قبا علیہ الصلوات والسلام کی پاک اولاد کے بارے میں کچھ معلومات میں گذشتہ مجلس میں عرض کر چکا ہوں ،یہاں پر صرف اتنا اعادہ کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ مؤرخین اور ماہرین علم انساب نے لکھا ہے کہ جناب زیدعلیہ الصلوات والسلام جناب احمدعلیہ الصلوات والسلام اور جناب عبیداللہعلیہ الصلوات والسلام سگے بھائی تھے اور ان کی والدہ محترمہ ابو مسعود خزرجی تمیمی انصاری کی دختر تھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار