

Loading content...
کے ساتھ عرض کریں کہ پاک حسن علیہ الصلوات والسلام کا پاک لعل عجل اللہ فرجہ الشریف اب تو تاخیر مناسب نہیں، آقاؐ کیا ایسے خوبصورت نوجوان کایوں بے دردی سے شہید کیا جانا مناسب تھا ؟ اب جلد ی کرم فرمائیں اور اپنی پاک جد اطہرامامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے ہر ناصر کا اس انداز میں بدلہ لیں کہ ان کے دل کو ابدی خوشی نصیب ہو،اس پاک شہزادیعلیہ الصلوات والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کو اپنے پاک فرزندوںکی دائمی خوشیاں جلد عطا فرمائیں ، اب تو اس پاک بی بی صلواة اللہ علیہا کا جگر ٹھنڈا ہو کیونکہ آپ ہی کی پاک ذات ہر دکھی دل کا واحد سہارا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار