

Loading content...
اِدھر شہزادہ پاکعلیہ الصلوات والسلام زمین کی طرف بڑھے اُدھر شہنشاہ ِوفا علیہ الصلوات والسلام نے گھوڑے کو جولان دیا اور گھوڑے کی زین سے ڈھلتے ہوئے معصوم علیہ الصلوات والسلام کو جا سنبھالا ، پاک شہزادے علیہ الصلوات والسلام نے چچا کے گلے میں بانہیں ڈال دیں اور کہا کہ چچا جان دیکھیں مجھے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام لینے آئے ہیں میری طرف سے شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے قدم چوم کر عرض کرنا کہ مسموم بھائی کا لخت جگر سلام عرض کر رہا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار