

Loading content...
شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام نے امام علیہ الصلوات والسلام کے قدموں کو چومنا شروع کر دیا امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ بیٹھ گئے ، شہزادہ پاک نے ہاتھوں اور قدموں کو ایسے چوما کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام مجبور ہوگئے اور روکر فرماتے ہیں جائو میرے لعل جاؤ میں نے تمہیں اجازت دی ہے …جاؤ ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار