

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں کہ آپ کی والدہ پاکصلواة اللہ علیہا کے ہم ضامن ہیں آپ اسرار نہ کریں، زخمی شہزادے کی آنکھیں آنسوؤں سے لبریز ہوگئیں ایک مرتبہ جناب عباس علیہ الصلوات والسلام کی طرف دیکھا، انہوں نے نظریںجھکا لیں جس وقت شہزادے پاکعلیہ الصلوات والسلام نے یہ محسوس کیاکہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام اجازت نہیں دینا چاہتے تو یہ قدموں پر گر پڑے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار