

Loading content...
شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں کہ جائیں ضرور مگر جنگ نہیں کرنی۔جناب شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام نے علم پاک احمد بن حسن علیہ الصلوات والسلام کے حوالے کیا اپنے بھائی عون علیہ الصلوات والسلام کو ساتھ لے کر جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام نے لشکر پر حملہ کیا جس وقت پانچ ہزار کے لشکر نے مولا غازی علیہ الصلوات والسلام کی آواز سنی تو سب کے اعضاء مضمحل ہوگئے اور سب بھاگ کھڑے ہوئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار