

Loading content...
میرا آقا پروردگارِ عالم کی قسم ہے کہ عبداللہؐعلیہ الصلوات والسلام مجھے فضل علیہ الصلوات والسلام سے بھی زیادہ پیارا ہے ، ذرا دیکھیں تو سہی آپ کے اس غلام کی زندگی میںبھلاایساکڑیل جوان یوں بے یار و مددگار شہید ہونے کے قابل ہے ؟ آقا اپنے اس غلام کو اجازت دیں میں اپنے اس جوان بیٹے کی مدد کرنا چاہتا ہوں کیونکہ یتیم کی امداد کرنا فرض ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار