

Loading content...
شہنشاہ ِ وفا علیہ الصلوات والسلام نے ایک ٹیلے پر کھڑے ہوکر یہ منظر دیکھا تو دوڑ کر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی قدم بوسی کر کے عرض کیا آقاؐ میں ایک مسئلہ پوچھتا ہوں کہ اگر کوئی وصیت کرجائے تو اسے پورا کرنا واجب ہے یا نہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار