

Loading content...
ایک شامی روایت کرتا ہے کہ ہم نے دھول کے بادلوں میں بجلی سی چمکتی ہوئی دیکھی بس چند لمحوںکے بعد دیکھا تو شہزادہ ہمیں ایک ٹیلے پر کھڑا ہوکر پسینہ صاف کرتا ہوا نظر آیا … گرد بیٹھ گئی تو ہم نے دیکھا کہ میدان میں چودہ لاشوں کے اعضا خون میں ایسے تیر رہے تھے جیسے کاغذ کی کشتی بارش کے پانی میں تیرتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار