

Loading content...
یہ فرماکر شہزادہ پاک جنگ کے لئے تیار ہو گئے شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی اس جنگ کا منظر انتہائی قیمتی منظر تھا تاریخ بتاتی ہے کہ شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام نے تلوار بے نیام کی جناب امیر حمزہؐ علیہ الصلوات والسلام کی طرح سترہ سال کے اس شہزادے نے نعرۂ تکبیر بلند کیاراوی کہتا ہے کہ مخالفین کے گھوڑے نعرۂ تکبیر کی اس ہیبت ناک آواز کو سن کر ایک دوسرے پر جاگرے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار