Loading content...
شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ میں اسی انتظار میں تو ہوں ذرا میرے جگر سے پوچھو کہ میں شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام کے انتقام کے لئے کس طرح تڑپ رہا ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار