

Loading content...
جس وقت یہ چودہ جوان لافیں مارتے ہوئے نکلے تو ہر کوئی ایک دوسرے سے زیادہ جلدی میں تھا ایک کہتا تھا کہ میں لڑتا ہوں دوسرا کہتا تھا کہ میں لڑتا ہوں شمر ملعون کہتا ہے کہ یہ بحث کا وقت نہیں ہے آپس میں نہ لڑو مجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ جس پانی میں تم ہومیں جانتا ہوں اگر میری مانو توسب مل کر حملہ کرو تاکہ ہم بھی اس شہزادے کے کئی ہاتھ دیکھ لیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار