

Loading content...
اس کا حکم سن کر وہ چودہ جوان میدان میں تو آئے مگر ہر کوئی کہہ رہا تھا کہ اسے ہمیں اکیلا اکیلا بھیجنا چاہیے تھا مگر ملعون نے ہمیں اکٹھے بھیج دیا ہے جنگ کا لطف ہی نہیں آئے گا یہ شہزادہ ابھی سترہ برس کا ہے اور اس نے ہم سب سے کیا جنگ کرنی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار