

Loading content...
قد موزوں کی تعریف میں کہتا ہے کہ اتنی موزوںقامت تھی کہ صنوبر بھی شرمسار تھا پاک شہزادہ علیہ الصلوات والسلام میدان میں آیا اور انہوں نے رجز پڑھنا شروع کی ایک ایرانی شاعر صفی مرحوم نے اس کا مفہوم کچھ یوں منظوم کیا ہے فرماتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار