Loading content...
عبداللہ غنوی ملعون روایت کرتا ہے کہ ہم انتظار میں تھے کہ اب لشکر اِلٰہی سے کون جوان نمودار ہوتا ہے؟ ہم نے دیکھا کہ اچانک امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے لشکر میں سے ایک شہزادہ برآمد ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار