Loading content...
شہنشاہِ کائناتِ وفا علیہ الصلوات والسلام نے ان کا رہوار منگوایا خود رکاب پکڑ کر انہیں زین پر سوار کیا پھر ویسے ہی ان کے رہوار کی رکاب پکڑ کر خندق کے دروازہ تک ساتھ ساتھ چلتے آئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار