

Loading content...
شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام اپنے امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام سے اجازت لے کر جلدی جلدی قدم اٹھاتے ہوئے مولا غازی پاک علیہ الصلوات والسلام کے قریب آئے پہلے تو انہوں نے اجازت کی سفارش کے لئے شکریہ ادا کیا اوراس کے بعد قدموں پر ہاتھ رکھ کر نصرت اور شفقت طلب فرمائی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار