

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی شہزادے پر نظر پڑی تو آنکھوں سے بے اختیار آنسو جاری ہوگئے انہوں نے چند قدم چل کرشہزادے کا استقبال کیا رخساروں پر بوسہ دے کر فرماتے ہیں بیٹا! آپ بھی عجیب ہیں دنیا زندگی ملنے پر خوش ہوتی ہے اور آپ موت کی اجازت لے کر خوش ہوتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار