

Loading content...
شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام کی سفارش پر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ اگر آپ سب نے یہی ٹھان لی ہے کہ مجھ مظلوم کو نرغہئِ اعداء میں اکیلا ہی چھوڑنا ہے تو بسم اللہ میں راضی ہوں دعا کرنا کہ ہم اپنے مقصد میں کامیاب ہو جائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار