

Loading content...
اس کے بعد اپنے لخت جگر کو قریب بٹھا کر پیشانی پر بوسے دے کر فرمایا کہ آپ اپنے امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام کے تو غلام ہیں ہی مگر آج کے بعد چچا عباس علیہ الصلوات والسلام کو والدین کی جگہ سمجھنا اور انہی سے ہر توقع وابستہ رکھنا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار