

Loading content...
ہم نے آپ کے پاک بھائی سے سنا تھا کہ ایک دن آل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام کو میدان کربلا میں قربانیاں دینی پڑیں گی لیکن خوش نصیب وہ مائیں ہوں گی کہ جن کے لعل نصرتِ امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام میں قربان ہو کر انہیں سرخرو کریں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار