

Loading content...
اُس وقت پاک بی بیعلیہ الصلوات والسلام کے سارے شہزادے ان کے پاس بیٹھ کر رو رہے تھے ،انہوں نے روتے ہوئے شہزادوں کے ہاتھ پکڑ کر شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام کے ہاتھ پر رکھے اور رو کر فرمایا عباس علیک الصلوات والسلام میں تو ویسے بھی اس در اقدس کی کنیز ہوں بھائی کے یہ فرزند اب آپ کو سونپتی ہوں ان کا خیال رکھنا کیونکہ ماں باپ میں سے ایک بھی موجود ہوتو اولاد کیلئے بہت بڑا سہارا ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار