

Loading content...
سنہ 43ہجری میں مولا امام حسن مجتبیٰ علیہ الصلوات والسلام کے گھر اطہر میں بہار آئی یعنی جناب عبداللہ اکبر علیہ الصلوات والسلام کی دنیا میں آمد ہوئی ہے ۔سنہ58ہجری میںمولاامام حسن علیہ الصلوات والسلام شہید ہوئے ان کی شہادت کے بعد جناب عبداللہ اکبر علیہ الصلوات والسلام کی پاک والدہ نے دنیائے فانی سے دارِ باقی کی طرف انتقال فرمایا جس وقت شہزادہ عبداللہ اکبر علیہ الصلوات والسلام کی والدہ پاک صلواة اللہ علیہا کا آخری وقت آیا توانہوں نے جناب عباس علیہ الصلوات والسلام کو اپنے پاس بلوایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار