

Loading content...
جناب امراء القیس یمنی وہ شخص تھے جن کی دو پاک دختران حرم اطہر کی زینت تھیں اور جناب امراء القیس کندی ان سے علیحدہ ایک شخصیت تھے جن کی پاک دختر شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے حرم میں تھیں جو شہزادہ علی اصغرعلیہ الصلوات والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا تھیں ان کا تفصیلی ذکر اس معصوم شہزادے کے بیان میں آئے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار