

Loading content...
اس بات کو بنیاد بناکر بنی امیہ کے ملاعین نے اپنے پروپیگنڈے میں یہ بات بھی مشہور کردی تھی کہ امام حسن علیہ الصلوات والسلام شادیوں کے بہت شوقین ہیں (نعوذ باللہ ) اور انہوں نے یہ بے جوڑ عقد بھی کر لیاتھا یہ صرف ان کی بکواس تھی اس بات میں کوئی حقیقت نہیں ہے ہاں جن مؤرخین نے صرف اُن کی کتابوں پر انحصار کیا ہے اُن شیعہ مؤرخین نے بھی یہ بات لکھ دی ہے مگر اس کی بنیاد دشمنانِ اہل البیت نے رکھی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار